چشم پرخمار
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - نشیلی آنکھ، (تصوف) سالک کا تجلیات میں بے خود ہو جانا اسی کو چشم بیمار بھی کہتے ہیں۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - نشیلی آنکھ، (تصوف) سالک کا تجلیات میں بے خود ہو جانا اسی کو چشم بیمار بھی کہتے ہیں۔